پی ایس ایل 5:کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KKvQG

کراچی :ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل کے چوتھے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاورکراچی کنگزآمنے سامنے آرہے ہیں،میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ 180 رنزبھی اسکورکرلئےتوپوزیشن مضبوط ہوگی ،کراچی کا ہوم کراؤڈ ہمیں بہت سپورٹ کررہا ہے، کراچی کنگزکی بولنگ بہت مضبوط ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمدنے کہا کہ کراچی کنگزکوکم سے کم اسکورپرآؤٹ کرنےکی کوشش کریں گے، کراچی کنگزکی ٹیم اچھی ہے، اچھے پلیئرزہیں، کراچی کی وکٹیں جلد گرانا ہوں گی،میچ کے لے ٹیم میں 2تبدیلیاں کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہآئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ IGPolice HBLPSL5 Overviewed SecurityArrangements PSL2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست - Sport - Dawn NewsWas a good match both played well Karachi kings deserved success they really played well
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے پی ایس ایل کا بہترین اسکور بنا لیاکراچی: کراچی کنگز کے بابر اعظم نے اپنے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف 78 رنز کی باری کھیل کر پی ایس ایل میں اپنا سب سے بڑا نفرادی اسکور بنا ڈالا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اوپنر بابر اعظم نے شاندان بیٹنگ کرتے ہوئے 5
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »