کراچی:2روزکی بارش سےبجلی کانظام متاثر،لوڈشیڈنگ میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:2روزکی بارش سےبجلی کانظام متاثر،لوڈشیڈنگ میں اضافہ SamaaTV rain KarachiRain

Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 13 mins ago

کراچی ميں بارش کے بعد کئی علاقوں میں 10 گھنٹےسے وقت زائد گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکینوں نے رات سڑک پر گزاری۔ کراچی میں دو روز کی بارش نے بجلی کا نظام متاثر کردیا ہے۔ کئی علاقوں میں 12 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی بجلی غائب ہے۔ جمعہ کو بارش شروع ہوتے ہیں شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی بند کردی گئی۔ شاہ فیصل کالونی، لانڈھی،کورنگی،ملیر، گارڈن میں دس سے بارہ گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی۔بجلی کی طویل اورغیراعلانیہ بندش سے تنگ شہریوں نے رات جاگتے ہوئے سڑکوں اور گلی محلوں میں گزاری۔شہریوں نے مطالبہ کیا کہ کےالیکٹرک کو قومی تحویل میں دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج سےموسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی میں آج سے ہفتے تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا اور کراچی میں سوملی میٹر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس ،سمندری ہوائیں بند ، تیز بارش کاامکان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارشرن آف کچھ اور خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا دباؤ آگے بڑھ گیا،کراچی میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کے بعد تیز بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »