کراچی میں شدید گرمی کے بعد تیز بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعلیٰ سندھ نے بارش کے پیشِ نظر تمام وزرا، معاون خصوصی، اراکین اسمبلی کی مختلف اضلاع میں ڈیوٹی لگا دیں۔ KarachiRain Rain Monsoon2020 DawnNews مزید پڑھیں:

کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سے ایک روز قبل ہی بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جمعہ اور ہفتہ کے روز تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی تھی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا تھا۔

بارش کے باعث شہر کی بڑی شاہراہیں اور سڑکیں زیر آب آگئیں جس کی وجہ ٹریفک جام ہوگیا اور سفر کرنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ نے تمام وزرا، معاون خصوصی، اراکین اسمبلی اور دیگ منتخب نمائندوں کی مختلف اضلاع میں ڈیوٹی لگا دیں جبکہ وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ رین ایمرجنسی کے انچارج ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزرا کو آج سے 9 اگست تک اپنے اضلاع میں رہنے کی ہدایت کی اور وزیراعلیٰ کی ہدایت پر وزیر بلدیات نے آج سے تمام لوکل باڈیز کو صوبے بھر میں الرٹ کردیا۔دوسری صوبائی وزیر بلدیات نے کے ایم سی، ڈی ایم سیز، واٹر بورڈ ، واسا اور دیگر اضلاع کی مقامی حکومتیں کو اپنے متعلقہ اسٹاف کو متحرک رکھنے اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی شدید حبس اور گرمی کی لپیٹ میںکراچی شہر اس وقت شدید حبس اور گرمی کی لپٹ میں ہے، گھروں میں پنکھے کی ہوا محسوس ہی نہیں ہو رہی، شہری پسینے میں شرابور ہو کر ہلکان ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس ،سمندری ہوائیں بند ، تیز بارش کاامکان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »