پاک فوج نے کراچی میں بحالی کے کام کا آغاز کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج نے کراچی میں طوفانی بارش کے بعد بحالی کے کام کا آغاز کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی

راولپنڈی پاک فوج نے کراچی میں طوفانی بارش کے بعد بحالی کے کام کا آغاز کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کراچی میں طوفانی بارش کے بعد پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل ہیں اور ضروری حفاظتی سامان کے ساتھ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی بھی کی جا رہی ہے جبکہ پانی میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں الرٹ ہیں۔خیال رہے کہ کراچی میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے سڑکوں پہ پانی جمع ہے، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے اور نظام زندگی ابتر ہو کر رہ گیا ہے جب کہ بجلی کی عدم فراہمی نے صورتحال کومزید گھمبیر بنا دیا ہے۔بارش کی وجہ سے ایم اے جناح روڈ اور اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کراچی کے مسائل کا حل فوج ہے؟؟؟کیا کراچی کے مسائل کا حل فوج ہے؟؟؟ کراچی کے ان تمام سیاست دانوں کو چاہیے کہ ان کلیئر کیے گئے پوائنٹس اور ان نالوں سے نکلنے والے گند کے سامنے کھڑے ہو کر عوام کو دکھائیں کہ یہ وہ گند تھا جو ہم نکالنے میں ناکام رہے تھے۔ ا mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی بھرنے کے تنازع پرپڑوسی کے ہاتھوں پڑوسی قتلکراچی(ویب ڈیسک) گلستان جوہر بھٹائی آباد میں پانی کے تنازع پر جھگڑے کے دوران پڑوسی نے پڑوسی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید بارش سے پہلے ہی کے الیکٹرک کے 600 فیڈر ٹرپ کرگئےنارتھ کراچی، نیوکراچی، منگھوپیر، سرجانی، ناظم آباد، گارڈن، لیاری، بلدیہ، سعید آباد، لیاقت آباد، احسن آباد اور اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ جمپر آصف کو پاک فوج تربیت دے گیمیجرجنرل (ر) اکرم ساہی کا کہنا تھا کہ محمد آصف اب آرمی اتھلیٹکس ٹیم کو جوائن کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »