کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کون کون سے علاقوں میں بارش ہورہی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates karachirain

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش کا آغاز ہوگیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

شہر قائد میں صبح سے ہی حبس اور گرمی ہے اور سمندری ہوائیں بھی بند ہیں، شہر کے مختلف مقامات پر بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نارتھ کراچی میں سرجانی ٹاون، نیو کراچی میں بارش ہو رہی ہے، ادھر سہراب گوٹھ پر دھوپ میں بھی بارش ہوئی ۔ اس کےعلاوہ گرومندر،نمائش ،گلشن معمار، احسن آباد سمیت کورنگی اور ملیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ جمعے اور ہفتے کو شہر میں بارش کی شدت زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو پانچ سال کے لیے فوج کے زیر انتظام دیا جائے بڑا مطالبہ سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لئے اسے آئندہ 5 سال فوج کے انتظام میں دے دیا جائے۔ چیئرمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بالائی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن مرمت کے 24 گھنٹوں بعد دوبارہ پھٹ گئیحب سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی مین لائن مرمت کے 24 گھنٹوں بعد دوبارہ پھٹ گئی، واٹر بورڈ کے مطابق لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کراچی کے 35بڑے نالوں کا بڑا حصہ صاف کردیاکراچی : سندھ حکومت نے کراچی کے 35 بڑے نالوں کا بڑا حصہ صاف کردیا، عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ حکومت بڑے نالوں اور دیگرپوائنٹس کی صفائی کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردو بدول کر دی گئیکراچی: (دنیا نیوز) بچت سکیموں کے شرح منافع میں رد و بدل کردی گئی، بہبود، ڈیفنس اور ریگولر سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں اضافہ جبکہ اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »