کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر حرکت میں آئیں اور موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی ٹیموں نے ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ موقع پر بھی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی ریلی گلشن اقبال کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ اچانک بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکا ہو گیا۔ دھماکا ریلی میں کھڑی موٹر سائیکل کے قریب ہوا۔ واقعہ کے بعد ریلی کو روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دھماکے کی جگہ کو مکمل طور پر خالی کروایا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونحوا کے وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی -کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردو بدول کر دی گئیکراچی: (دنیا نیوز) بچت سکیموں کے شرح منافع میں رد و بدل کردی گئی، بہبود، ڈیفنس اور ریگولر سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں اضافہ جبکہ اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »