خیبر پختونحوا کے وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونحوا کے وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی KPK 5thAugustBlackDay

پشاور: خیبر پختونحوا کے وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماوں سمیت پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں عمر گل اور اسکواش کے سابق عالمی چیمپین قمر زمان سمیت بڑی تعداد میں عوام، سول سوسائٹی کے افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلٰی کا کہنا تھا کہ تمام انسانی حقوق کے عالمی ادروں کو کشمیر کے صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر...

ریلی میں شوبز سے وابستہ افراد کے علاوہ بڑی تعداد میں اسکول کے بچے بھی شریک ہوئے ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر بھارت کے خلاف اور کشمیر کے حق میں نعرے درج تھے جبکہ ریلی میں کشمیری عوام کی حمایت میں بھر پور نعرہ بازی ہوئی۔ ریلی کے لئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیئے گئے تھے۔ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر ریلی شرکا نے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔ اس موقع پر وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ یو این سیکیورٹی کونسل میں عمران خان کی دلیرانہ موقف نے دنیا کو...

ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک پاکستان کے عوام چین سے نہیں بیٹھیں گے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غیر انسانی نافذ لاک ڈاؤن کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ نہتے کشمیری دنیا کی چوتھی بڑی فوجی قوت کا مقابلہ کررہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اس کا نوٹس لینا چاہیئے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کی موجودہ دور میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ کشمیریوں نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہماری باری ہے بھارت کی طرف سے کشمیریوں کی الگ شناخت ختم کیے جانے پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جان شیر خان سے ٹیلی فونک رابطہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہفتہ دس دنوں میں سیاحت کو کھول دینگے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خا ن نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صوبے کو 53 ارب روپے کا نقصان پہنچا ہے، صورتحال قابو میں رہی تو ہفتہ دس دنوں میں سیاحت کو کھول دینگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلیکراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گےیوم استحصال کشمیر: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال:وزیراعظم آج کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے آزادجموں کشمیراسمبلی سے خطاب کریں گےیوم استحصال:وزیراعظم آج کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئے آزادجموں کشمیراسمبلی سے خطاب کریں گے Read News PMImranKhan Address AzadKashmir Assembly Today 5thAugustBlackDay 5thAugust MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: پنجاب حکومت کی گورنر ہاؤس سے چیئرنگ کراس تک ریلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »