دودھ بیچنے والے کو نیب کے اعلیٰ افسران کے نمبر کس نے دیے: سپریم کورٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دودھ بیچنے والے ایک شخص کو نیب افسران کے نمبر کس نے دیے: سپریم کورٹ

ملزم محمد ندیم جن پر الزام ہے کہ وہ نیب کے اعلیٰ سرکاری افسران کو بلیک میل کرتے ہیں، کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ تفتیش کے مطابق مڈل پاس ملزم کے پاس صرف ایک بھینس ہے۔ اُنھوں نے سوال اٹھایا کہ ملزم کے پاس بڑے بڑے افسران کے موبائل نمبر کیسے آگئے۔

جس پر ڈی جی نیب راولپنڈی نے جواب دیا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں اور ان کی تنخواہ چار لاکھ بیس ہزار روپے ہے۔ اپنے ریمارکس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مزید کہنا تھا ’نیب کیسے کام کررہا ہے۔ حیرت ہے کہ عوام کے پیسے سے ایک ایسے شخص کو ماہانہ لاکھوں روپے ادا کیے جارہے ہیں جو فوجداری مقدمات سمجھنے کا تجربہ ہی نہیں رکھتے۔‘

بینچ کے سربراہ جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس میں کہا کہ نیب جس معاملے میں چاہتا ہے گھس جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بار بار مواقع دیے مگر نیب کے غیر قانونی کام جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ادارہ چلانے کے لیے قواعد بنائے جاتے ہیں اور حیرت ہے کہ نیب نے 1999 سے اب تک کوئی رولز اینڈ ریگولیشنز بنائے ہی نہیں گئے۔،تصویر کا ذریعہضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ندیم نے عرفان منگی سمیت مختلف افسران کو اہم شخصیات بن کر کالیں کیں۔ اُنھوں نے کہا کہ ملزم کے خلاف نیب کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کاپشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے نمٹنے کیلئے اقدامات کو سپریم کورٹ نے سراہا: فیاض الحسن چوہان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے کورونا پر اقدامات سپریم کورٹ نے سراہے، فیاض چوہانپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ نے بھی سراہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہر کو کتنی بجلی کی ضرورت ہے، نااہل کے الیکٹرک کو یہ بھی علم نہیںنااہلی کا یہ عالم ہے کہ شہر کو کتنی بجلی درکار ہے، اور ادارہ کتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہے، کے الیکٹرک یہ بھی بتانے سے قاصر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فریج کے بغیر گوشت کو 2 ماہ تک محفوظ رکھنے کے آسان اور آزمودہ طریقےلاہور (ویب ڈیسک) عید قرباں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہوجائے گا اور اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوگا تاہم اب آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرائن کے مشہور گلوکار کو بیوی نے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے - ایکسپریس اردولاش کے ٹکڑوں کو نمک لگا کر پلاسٹک کے تھیلوں میں بند کر کے فریج میں رکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »