کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 12 ملزمان گرفتار

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan RangersOperation DifferentAreas Karachi 12Suspects Arrested Newspnepk

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 12 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان رینجرز کے جاری کردہ بیان کے مطابق کہنا تھا کہ ملیر کھوکھرا پار، ماڈل کالونی، ملیر سٹی، عید گاہ گارڈن، نبی بخش میں کارروائیاں کی گئی جب کہ ملزمان منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث تھے۔واضح رہے کہ 31 دسمبر کو سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کی تھی۔ جس کے نتیجے میں 14 ملزمان کو حراست میں لے لیا تھا۔

ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ کارروائی بہادر آباد، ابراہیم حیدری، ناظم آباد، رضویہ، اتحاد ٹاؤن میں کی گئی ہیں جب کہ ملزمان لوٹ مار، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور منشیات بر آمد کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ایک سال کے دوران ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار سمندر میں جا گری، دو افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار سمندر میں گرنے کے واقعے میں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی دو دریا میں ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے کار سمندر میں جاگریکراچی دو دریا میں ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے کار سمندر میں جاگری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »