کراچی: ایک سال کے دوران ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شہر میں ماضی کے مقابلوں میں جنسی استحصال کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، پولیس سرجن ڈاکٹر قرار احمد عباسی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Sindh Hospitals Rape Assault Cases

کراچی: سال 2019 میں شہر قائد کے 3 بڑے ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ کیے گئے۔کے مطابق حکام اور حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ جنسی استحصال کے کیسز کے 417 مشتبہ افراد کو بھی طبی معائنے کے لیے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، ڈاکٹر رتھ فاؤ سول ہسپتال کراچی اور عباسی شہید ہسپتال لائے گئے۔

علاوہ ازیں 3 ہسپتالوں کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ شہر میں سال 2013 سے 2019 کے درمیان 2500 ریپ کیسز اور 593 بدفعلی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تاہم اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ آتشی اسلحہ سے ہلاک ہونے والے 249 افراد کو پوسٹ مارٹم کے لیے ان تینوں ہسپتال کے مردہ خانے میں لایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے 3 بڑے اسپتال وفاقی وزارت صحت کے ماتحت کردیے جائیں گے: ڈاکٹر ظفر مرزاوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں کراچی کے 3 بڑے اسپتال وفاقی وزارت صحت کے ماتحت ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی’'حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates تم جو بات کرتے ھو وہ نہیں ھوگا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت، بل فائنٹگ کے مقابلے میں بیل کی ٹکر سے ایک ہلاک، 30 افراد زخمیبھارت، بل فائنٹگ کے مقابلے میں بیل کی ٹکر سے ایک ہلاک، 30 افراد زخمی India BullFighting People Injured Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »