کراچی: ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار سمندر میں جا گری، دو افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار سمندر میں گرنے کے واقعے میں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے سمندر میں ڈوبنے والی گاڑی میں موجود دونوں افراد کی لاشوں کو جناح ہسپتال کے مردہ خانے پہنچا دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد افتخار اور دانیال شامل ہیں۔ ان میں سے ایک شخص اختر کالونی جبکہ دوسرا پنجاب کالونی کا رہائشی تھا۔ دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں۔.

ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے سمندر میں ڈوبنے والی گاڑی میں موجود دونوں افراد کی لاشوں کو جناح ہسپتال کے مردہ خانے پہنچا دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد افتخار اور دانیال شامل ہیں۔ ان میں سے ایک شخص اختر کالونی جبکہ دوسرا پنجاب کالونی کا رہائشی تھا۔ دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس فیز8میں گاڑی سمندر میں ڈوب گئیکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں جا گری۔ امدادی ٹیموں نے ایک شخص کو نکال لیا، جب کہ دوسرے کی تلاش جاری SamaaTV اپڈیٹ: کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق فیز 8 میں سمندر کے کنارے باپ اپنے بیٹے کو ڈرائیونگ سکھا رہا تھا کہ گاڑی سمندر میں جا گری SamaaTV Allah kher kare hifzat se zinda miljaye ameen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکےنیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے NewZealand Earthquake Magnitude USGeologicalSurvey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نماز جمعہ کے وقفے کے دوران فیکٹری میں آگ لگ گئی،ایک شخص جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں نماز جمعہ کے وقفے کے دوران فیکٹری میں آگ لگ گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرفردوس کاپاکستان اورکینیڈا کے درمیان ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پرزورڈاکٹرفردوس کاپاکستان اورکینیڈا کے درمیان ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پرزور Read News Dr_FirdousPTI Canada Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائراسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر pmln_org pid_gov IshaqDar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »