کراچی: ڈاکٹروں نے پیچیدہ آپریشن کرکے بچے کی زندگی بچا لی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے کے آپریشن میں 4 ڈاکٹروں نے حصہ لیا Karachi DawnNews

کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے بچے کے سینے میں گھسنے والا پیچ کس نکال لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سینے میں دل کے قریب پیچ کس گھسنے سے بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا جبکہ مختلف سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹروں نے ایسے خطرناک آپریشن کرنے سے معذرت کرلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نجی اسپتال میں ڈینگی وائرس کی زیر علاج خاتون چل بسیںڈینگی وائرس سے اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے، کراچی میں ایک اور خاتون ڈینگی کا شکار ہو کر چل بسیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ابراہیم حیدری میں سب انسپکٹر اور بیٹوں کی فائرنگ سے 5 افراد زخمیشہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری میں پولیس سب انسپکٹر اور بیٹوں کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں، جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مددگار 15 سروس بند کرنے کا فیصلہکراچی میں مددگار 15 سروس بند کرنے کا فیصلہ! کراچی ميں پولیس مددگار 15 چلانے والی کمپنی نے آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ کراچی پرامن شہر بن چکا ہے۔۔تمام چوروں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ الیکٹرونک مارکیٹ پر گاڑی سے اترے اور روڈ پر کچرا دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ Usman buzar sb ko nazar ata hy k wo kuvh nhi kr rha 1 saal sy..ye pent coat wala jahil,naehal r Dramybaz kisi ko 12 saal sy nazar nhi aa rha hy k is ny kuch nhi suit boot wala dramybaz q nazar aye ga sb ko,q k be ameer nalaik hy r Buzdar gareeb nalaik. its easy to clean Karachi but the main thing which the Govt and people of Karachi is missing that they throw more and more waste in the streets and in the main whole of city first make and give awareness about waste how to throw it in the BIN.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پاگل کتے نے23 افرادکوکاٹ لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کا زخمی ڈاکو نکلا، بیٹی کے قتل کا مقدمہ لڑنے والا باپ لاپتہکراچی:فائرنگ کا زخمی ڈاکو نکلا، بیٹی کے قتل کا مقدمہ لڑنے والا باپ لاپتہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »