کراچی: ابراہیم حیدری میں سب انسپکٹر اور بیٹوں کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی: ابراہیم حیدری میں سب انسپکٹر اور بیٹوں کی فائرنگ سے 5 افراد زخمی ARYNewsUrdu Karachi

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ایک واقعے میں پانچ افراد زخمی ہو کر اسپتال پہنچ گئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد پولیس ہی کے ایک افسر کی فائرنگ اور چھری کے وار سے زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے پانچوں افراد عنایت، غلام اللہ، جاوید، تمیز، عطا محمد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جب کہ واقعے میں ملوث سب انسپکٹر ارشاد اور اس کے بیٹوں محمد حکم، محمد شیراز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے، گرفتار سب انسپکٹر تھانہ بلوچ کالونی میں تعینات ہے، پولیس افسر نے بیٹوں کے ساتھ مل کر مذکورہ افراد کو زخمی کیا، اس سلسے میں شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ آج آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے، دہشت گردی کی 252 الرٹس جاری کی گئیں جنھیں ہم نے ختم کیا ہے۔

گزشتہ روز ضلع وسطی میں ایکسائز انسپکٹر کو بھی بھتے کی پرچی ملی، جس کے بعد میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ کلیم امام نے ڈی آئی جی سی آئی اے سے پولیس اقدامات پر رپورٹ طلب کی۔ بھتہ خوروں نے ایکسائز انسکپٹر کو ان کے گھر پر بھتے کی پرچی کے ساتھ گولی بھی بھیج دی تھی، انھوں نے نارتھ ناظم آباد تھانے میں درخواست جمع کرائی تو پولیس نے کہا کہ دوبارہ ملزمان کی کال آئے گی تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں70 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر جانے کا حکمجاپان میں تیز بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے 70 لاکھ افراد کو نقل مکانی کا کہا گیا تھا اور 50 ہزار افراد ایسا کر چکے ہیں۔ 🙄😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افریقی ملک برکینافاسو میں مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید - ایکسپریس اردومسجد پر حملے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے Allah pak inko janat m ala makam ata kare انا لالہ و انا الیہ راجعون Oh 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاغی، ٹریفک حادثے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید، 5 زخمیتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایف سی کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قلعہ عبداللہ اور سیہون میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو میں خطرناک سمندری طوفان نے تباہی مچا دی،14 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمیٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں خطرناک سمندری طوفان نے تباہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے بڑھ گئی: وزارتِ صحتملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 28525 ہو گئی ہے، ذرایع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے سب سے زیادہ 7690 کیس اسلام آباد سے سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »