کراچی میں مددگار 15 سروس بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مددگار 15 سروس بند کرنے کا فیصلہ! کراچی ميں پولیس مددگار 15 چلانے والی کمپنی نے آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی ميں مددگار 15 چلانے والی کمپنی نے آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سندھ پوليس نے مددگار 15 چلانے والی کمپنی کو 6 ماہ سے ادائيگی نہيں کی جس کے باعث کمپنی نے آپريشن بند کرنے کا فيصلہ کیا۔ سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے 15 سروس کا ٹھيکہ پرائیویٹ کمپنی کو دے رکھا تھا جبکہ اس ٹھيکے سے پہلے سندھ پوليس ہی مددگار 15 سروس چلا رہی تھی اور اکثر رات کو يہ سروس بند ملتی تھی۔ سروس بند کرنے کے فیصلے پر ایم کیو ایم رہنما امین الحق کا کہنا تھا کہ 15 کا بند ہو جانا کراچی کے شہريوں کےلیے الميہ ہے۔ پوليس کا نظام بھی بند کر ديا جائے گا تو عوام کے پاس بچے گا کيا؟واضح رہے کہ کراچی میں ایک ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی واردات میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ کراچی پرامن شہر بن چکا ہے۔۔تمام چوروں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں موسم گرم، کوئٹہ میں خشککراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang Shukr hai flu tou nae hoga 🙏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کھلے مقام پر کچرا پھینکنے والے 3 افراد گرفتارکراچی میں کھلے مقام پر کچرا پھینکنے والے 3 افراد گرفتار Karachi Garbage Police Arrested SindhGovt_ sindhpolicedmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ الیکٹرونک مارکیٹ پر گاڑی سے اترے اور روڈ پر کچرا دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ Usman buzar sb ko nazar ata hy k wo kuvh nhi kr rha 1 saal sy..ye pent coat wala jahil,naehal r Dramybaz kisi ko 12 saal sy nazar nhi aa rha hy k is ny kuch nhi suit boot wala dramybaz q nazar aye ga sb ko,q k be ameer nalaik hy r Buzdar gareeb nalaik. its easy to clean Karachi but the main thing which the Govt and people of Karachi is missing that they throw more and more waste in the streets and in the main whole of city first make and give awareness about waste how to throw it in the BIN.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کلیم امام کے اہل خانہ کے لو گ بھی کراچی میں لٹ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر میںسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سے آئی جی سندھ کلیم امام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا سعودی عرب میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹکراچی: ڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے مزید 167 نئے کیس جبکہ سندھ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »