کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹ dengue pid_gov

دیگر اضلاع سے 10 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے 167 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی، رواں ماہ صرف 10 دن میں 1517 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ رواں ماہ پورے سندھ

میں 1641 کیس سامنے آئے۔ ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق رواں سال کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 563 ہوگئی ہے جبکہ پورے سندھ میں 4 ہزار 858 افراد ڈینگی سے متاثر ہو چکے ہیں۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 565 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کلیم امام کے اہل خانہ کے لو گ بھی کراچی میں لٹ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر میںسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سے آئی جی سندھ کلیم امام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار میں کمیاسلام آباد: توانائی کے شعبے میں جاری گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار کم ہوگئی۔ زیر گردش pid_gov 100%correct Reports can nt be ignored. But sorry to say umarAyub khan Fedral Ministr is doing Nothing so for.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے 50 ہزار مریض، 250 جاں بحقملک میں ڈینگی کے 50 ہزار مریض، 250 جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang ڈینگی کے مریضوں کو عمران کھان کی تقریر سناؤ۔ اللہ تعالیٰ مدد اور رحم کرے۔۔ The cases of their death must be registered as culpable homicide against respective provincial governments. The federal govt should also be made a party to it.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی کے 25 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn Newsیہ چتیا ڈان کی خبریں ہیں ہمیشہ کی طرح ڈان لیکس
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی کے 25 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »