انعام بٹ نے دوحہ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائنل میں کون سے ملک کے پہلوان سے مقابلہ ہوا؟ : InamButt BeachGames2019 Doha2019 DawnNews

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

انعام بٹ نے سیمی فائنل میں اسپین کے گارشیا پریز پیڈرو کو 0-3 اور 0-3 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی تھی۔ انعام بٹ کا پہلا مقابلہ پرتگال کے اندرادے داسلوا سے ہوا تھا جہاں انہوں نے 0-3 اور 0-3 سے کامیابی حاصل کی تھی، گروپ میچ میں ان کا دوسرا مقابلہ جیارجیا کے مارساگیشولی سے ہی ہوا تھا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great news Pakistan Zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوبل انعام برائے ادب تو ہمارا تھا!ایوارڈ یافتگان کا تعلق یورپ سے ہونے کے علاوہ دوسرا اعتراض یہ کیا جا رہا ہے کہ بھیا ہم نے تو کبھی ان ادیبوں کے نام بھی نہیں سنے۔ آمنہ مفتی کا کالم ہر ایوارڈ کے پیچھے کوئی نہ کوئی لابی کارفرما ہوتی ہے، چاہے یہ نوبل انعام ہو یا محلہ کمیٹی کا کرایا ہوا تقریری مقابلہ۔ بلکہ ہر شعبے میں انعام یا ایوارڈ دینے میں کچھ ملحوظ خاطر رکھنا پڑتا۔ آمنہ نے اج سب نوں چنگیاں چاڑاں پائیاں نے۔ 'جیویں ادیباں دی نانی ایں ایہو'۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ بیچ گیمز ریسلنگ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی کو ’’انعام‘‘ مل گیاCongratulations great job proud pak wrestling men wins best zindabad in WBGW 2019 😁😁😁😁🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👏👏👏👏 Good Big Achievement Asa logo ki News da jo Mulk ka nam Roshan kara Mahria bahir Dance kr k kon sa mulk ka nam roshan kr rahi ha..... Muja samj nahi ati.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غربت ختم کرنے کا عزم، اکنامکس کا نوبل انعام تین امریکیوں کے ناملاہور: (ویب ڈیسک) 7 اکتوبر کو شروع ہونے والے تمام نوبل انعامات کا اعلان مکمل کر دیا گیا۔ میڈیسن سے شروع ہونے والے نوبل انعام کا آغاز جبکہ اختتام اکنامکس کے پرائز پر ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جج ویڈیو سیکنڈل کیس میں ملوث ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہ مارکر ایسی اشیاءبر آمد کرلیں کہ آپ حیران رہ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں ناصر بٹ کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بیچ گیمز ریسلنگ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی کو ’’انعام‘‘ مل گیاCongratulations great job proud pak wrestling men wins best zindabad in WBGW 2019 😁😁😁😁🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👏👏👏👏 Good Big Achievement Asa logo ki News da jo Mulk ka nam Roshan kara Mahria bahir Dance kr k kon sa mulk ka nam roshan kr rahi ha..... Muja samj nahi ati.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »