کراچی میں گیس لیکیج کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہمیں ان ٹینکوں کے حوالے سے شدید شکوک و شبہات ہیں اور حکام کو یہاں کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیئے، علاقہ مکین Karachi Gasleakage Health Keamari DawnNews KeamariGasLeak مزید پڑھیں:

کراچی کے علاقے کیماڑی میں گیس لیکیج کے باعث اب تک 7 افراد ہلاک جبکہ متعدد کو ہسپتالوں میں داخل کروادیا گیا، واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے حکام نے متعدد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔کے مطابق مذکورہ واقعے پر صوبائی حکومت کی بھی حرکت میں آئی اور متاثرہ علاقوں سے رہائشیوں کے انخلا کا حکم دے دیا۔

پولیس نے متاثرہ علاقوں اور وہاں کی آب و ہوا صاف کرنے کے لیے جامعہ کراچی کے اور دیگر شعبوں کے ماہرین کی مدد مانگ لی جبکہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان بحریہ بھی اس واقعے جائزہ لے رہی ہے اور ایک ٹیم نے متاثرہ علاقوں سے نمونے بھی اکٹھے کیے ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ سینئر پولیس افسران واقعے کی حقیقی نوعیت کے تعین کے لیے ڈاکٹرز کے تعاون سے کررہے ہیں، اس کے ساتھ مسئلے کی جڑ تک پہنچنے کے لیے ضلعی پولیس، پورٹ سیکیورٹی فورس، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ٹیمز تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بندرگاہ سے گیس لیکیج کی چلنے والے خبریں غلط ہیں، ’میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ بندرگاہ سے گیس کا اخراج نہیں ہوا‘۔انہوں نے بتایا کہ کے پی ٹی کی تمام برتھس کا جائزہ لیا گیا ہے، ان کا ماننا تھا کہ عوام کو بندرگاہ کے حوالے سے اکثر چیزوں کا علم نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV Which kind of gas? Inna lilahi wa inna ilahyi hi rageoun.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ Ya Allah khair 🤲🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی کےعلاقےکیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »