کراچی میں فائرنگ: 1ڈاکوہلاکپولیس اہلکار سمیت 7افراد زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں فائرنگ: 1ڈاکوہلاک،پولیس اہلکار سمیت 7افراد زخمی Karachi StreetCrimes Firing Robber Killed Injured Policeman PoliceMediaCell sindhpolicedmc8 SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 MediaCellPPP

1 ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر 7 اے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ہو گیا، مرنے والا نشے کا عادی تھا، علاقے والوں نے بتایا ہے کہ وہ لوٹ مار بھی کرتا تھا۔ بھینس کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بھینس کالونی روڈ نمبر زیرو پر مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان علی حسن، شاکر اور نسیم کے قبضے سے 2 پستول، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔ دو...

ڈیفنس تھانے میں تعینات پولیس اہلکار کی ویگو میں سوار افراد سے تلخ کلامی ہوئی جو کہ بڑھتے بڑھتے جھگڑے تک جا پہنچی۔ ویگو میں سوار شخص پولیس اہلکار کو گولی مار کر زخمی کر کے فرار ہو گیا، زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ایف بی بی ایریا اور سائٹ میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ فیڈرل بی ایریا سمن آباد میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 25 سالہ سرفراز نامی شخص زخمی ہو گیا۔ سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں 42 سالہ عبدالحکیم زخمی ہو گیا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمیکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 1 ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شادی میں ہوائی فائرنگ، پولیس اہلکار اور اس کا بھائی جاں بحقلاہور کے علاقے نصیر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ Is per band laga chaiye bohat pareshani hoti he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنوں میں فائرنگ سے سپاہی شہید، میرانشاہ میں دہشت گرد ہلاک اور دو گرفتار - ایکسپریس اردومیران شاہ میں مارا گیا دہشت گرد زاہد عرف کوچی ٹی ٹی پی کا آئی ای ڈی ماہر سمجھا جاتا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews Karachi to Khyber same tradition. مناۓ اب خوشیاں یہ بیٹھ کر سالوں کو کیا ضرورت تھی اتنے جوش میں ہوش کھونے کی ۔ ایسے لوگوں پے بہت غصہ آتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »