کراچی: فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 1 ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر 7 اے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ہو گیا، مرنے والا نشے کا عادی تھا، علاقے والوں نے بتایا ہے کہ وہ لوٹ مار بھی کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان علی حسن، شاکر اور نسیم کے قبضے سے 2 پستول، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دو دریا پارکنگ کے قریب ڈیفنس تھانے میں تعینات پولیس اہلکار کی ویگو میں سوار افراد سے تلخ کلامی ہوئی جو کہ بڑھتے بڑھتے جھگڑے تک جا پہنچی۔ فیڈرل بی ایریا سمن آباد میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 25 سالہ سرفراز نامی شخص زخمی ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: شادی میں ہوائی فائرنگ، پولیس اہلکار اور اس کا بھائی جاں بحقلاہور کے علاقے نصیر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ Is per band laga chaiye bohat pareshani hoti he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس نے مکان میں زیرِ زمین چھپایا گیا کئی سال پرانا اسلحہ برآمد کرلیاجس پولیس کو راو انور نامی قاتل نہیں ملا اسے زیر زمین اسلحہ کیسے مل جاتا ہے کیا خود چھپا کر خود برآمد کر لیتے ہیں یہ واردات پرانی ھے قوم اب ان حرام زدگیوں کو جان چکی ھے اب ٹویٹر پر احمد وقاص جیسے شیر ان کی اوقات بتاتے رھتے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیفاس کا صاف مطلب ہے کہ پولیس خود جرائم میں ملوث ہے۔ پولیس کو ختم کر کے سب تھانے رینجرز کے حوالے کر دیے جائیں تو انشاء اللہ 99 فیصد جرائم ختم ہو جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی لڑکی کو موٹروے پولیس نے ڈھونڈ نکالا اہلخانہ سے ملوا دیاکراچی (ویب ڈیسک) لیاری سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی کو موٹروے پولیس نے اہلخانہ سے ملوا دیا۔ موٹر وے پولیس ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس کو بذریعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنوں: دہشتگردوں کا جانی خیل فوجی چوکی پر حملہ، فائرنگ سے 1 جوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 26 سالہ سپاہی شہید - ایکسپریس اردوبنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 26 سالہ سپاہی شہید مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »