کراچی میں جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Hamas,Ji,Karachi

مارچ کے موقع پر فضا لبیک یااقصیٰ کے نعروں سےگونج اٹھی، شرکا نے فلسطینی شہدا اور مزاحمت کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

کراچی میں جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور فضا لبیک یااقصیٰ کے نعروں سےگونج اٹھی۔

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر غزہ ملین مارچ ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین رہنماوں، اقلیتی نمائندگان، سول سوسائٹی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس سے اظہار یکجہتی کیا۔۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی نے پھرثابت کردیا ان کے دل اہل غزہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں،کراچی کے بےشمار مسائل ہیں لیکن یہ شہر زندہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر فلسطین کے حق میں لہر پیدا ہوگئی، اسرائیل پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کر رہا ہے کیونکہ امریکا اس کی پشت پر ہے لیکن حماس پیچھے نہیں ہٹے گی، مسلم ممالک ڈٹ جاتے تو غزہ میں اتنا قتل عام نہ ہوتا۔ ان کا کہنا تھاکہ قائداعظم نے دوٹوک لفظوں میں کہاتھا اسرائیل ناجائز ریاست ہے، فلسطینی شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں، پاکستانی حکمران بھی ہمت کا مظاہرہ کریں۔مزید خبریں :

Hamas Ji Karachi

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوزغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 36 ہزار 56 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان کا انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لیکر فارم 47 کی تفتیش کا مطالبہجعلی حکومت کے نتائج آزادکشمیر میں عوامی احتجاج کی صورت سامنے آرہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدیکے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی پائیدار، مستحکم فراہمی کے لیے دی گئی: نیپرا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتتہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : پاکستان کی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جولائی سے اپریل تک پیاز کی ایکسپورٹ 200 ملین ڈالر سے زائد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »