حافظ نعیم الرحمان کا انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لیکر فارم 47 کی تفتیش کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

Hafiz Naeem خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی حکومت کے نتائج آزادکشمیر میں عوامی احتجاج کی صورت سامنے آرہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لے کر فارم 47 کے حوالے سے بیان پر تفتیش کامطالبہ کیا ہے۔

پریس کانفرنس میں صحافی نے سوال کیا کہ انوار الحق کاکڑ کو کون تحویل میں لےگا؟ حافظ نعیم الرحمان نے جواب دیا تحویل میں لینے کا طریقہ موجود ہے، اسی کے تحت تحویل میں لیا جائے۔زبردستی بٹھائی گئی حکومت کو ڈائیلاگ کیلئے فارم 45 پر آنا پڑےگا: حافظ نعیم الرحمان حافظ نعم الرحمان نے کہا کہ جعلی حکومت کے نتائج آزادکشمیر میں عوامی احتجاج کی صورت سامنے آرہے ہیں، حکمران اب عوام کو طاقت کی بنیاد پر دبا نہیں سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ لوگ قانون کی بالادستی کیلیے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحماناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قانون کی بالادستی نہیں بلکہ کچھ لوگ قانون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا لیکن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم درآمد  سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد کی گئی، اضافی گندم درآمد کرنے سے 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال کرکے ملک دشمن قوتوں کو موقع فراہم نہ کریں، سابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو حفاظتی تحویل میں لینا چاہئے، موجودہ حکومت جعلی ہے، چیف جسٹس سے مطالبہ ہے کہ وہ فارم 45 کی بنیاد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنہوں نے فیصلے کیے اور جن کو حکومت میں لایا گیا دونوں پھنسے ہوئے ہیں: حافظ نعیمایک چلتی حکومت کو ختم کر کے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں، حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹماگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زبردستی بٹھائی گئی حکومت کو ڈائیلاگ کیلئے فارم 45 پر آنا پڑےگا: حافظ نعیم الرحمانبنیادی دستاویز آئین کا احترام کرناشروع کریں تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوجائےگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »