ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی حکام کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی۔

ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ پڑھائیں گے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کو مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں سوگ کی فضا برقرار ہے، جبکہ ایران میں قومی سانحے پرپانچ روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف بھی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آج ایران جائیں گے، ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس کی قرارداد سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دیروس کے نان اسٹریٹیجک نیوکلیئر ہتھیار تیار، عملی مشقیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تہران میں ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتتہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہونگےایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ و تدفین امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں ہوگی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگاصدر ابراہیم رئیسی کو جمعے کی شب مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیجاں بحق افراد کی نماز جنازہ دو بجے ادا کی جائے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکتایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے دارالحکومت تہران میں نماز جنازہ پڑھائی، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ سمیت شخصیات شریک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہونے سے پہلے تہران میں پریس کانفرنس کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »