مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاں بحق افراد کی نماز جنازہ دو بجے ادا کی جائے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمینئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروعآزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلانسعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبرینان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاقسیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندیبرازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143...

اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فائرنگ کے بعد تین گاڑیوں کو نذر آتش کیا اور لاشوں کے ہمراہ امبور میں مرکزی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد شہریوں سے سی ایم ایچ اسپتال پہنچ کر خون کے عطیات دینے کی اپیل کی گئی۔ عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران امبور کے مقام پر پہنچے اور انہوں نے مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جبکہ اعلان کیا کہ جاں بحق نوجوانوں کی نماز جنازہ کل دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق کور عوامی ایکشن کمیٹی نے نئی صورت حال اور کشیدگی کے بعد کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے جس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر خان نے مظفرآباد کی موجودہ صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج ہونے والا واقعات سانحہ سے کم نہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ ہے، صورتحال فوری اقدامات کی متقاضی ہے حکومت حکمت عملی تبدیل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مظفرآباد میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم، متعدد افراد زخمیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوادر: کوارٹرز میں سوئے7 افراد کو دہشتگردوں نے قتل کردیاپولیس ذرائع کے مطابق لاشیں اور ایک زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جاں بحق افراد اور زخمی شخص کا تعلق خانیوال سے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشیں رک گئیں لیکن گوادر میں سیلابی صورتحال برقرار، شہری محصور12 اپریل سے اب تک بارشوں سے 11 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مکان کی چھت گرنے سےماں اور 2 بیٹیاں جاں بحقمردان کےعلاقہ سوکئی میں حالیہ بارشوں سے خستہ حال ہونے والی مکان کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچیاں جاں بحق ہوگئی،جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چھت گرنے سے جمشید نامی شخص کی اہلیہ اور دو بیٹاں جان سے گئیں۔جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو1122حکام کا کہناہے کہ چھت گرنے کی صورت میں 3 افراد ملبے تلے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، واقعات میں دو شہری جاں بحق، متعدد زخمیگزشتہ 6 ماہ کے دوران پولیس مقابلے میں 6 ملزمان قتل ہوئے جبکہ 174 میں سے 91 راہزن زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »