ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت چابہار بندرگاہ کو جدید بنانے کے لیے 370 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرے گا

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمینئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروعآزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلانسعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبرینان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاقسیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندیبرازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143...

اس حوالے سے پیر کو تہران میں بھارت کے وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سربانند سونووال اور ان کے ایرانی ہم منصب مہرداد بازرپاش کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت بھارت چابہار بندرگاہ کو جدید بنانے کے لیے اسٹریٹجک آلات کی فراہمی میں 120 ملین ڈالر جبکہ ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر کے لیے 250 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرے گا۔

بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے پیر کو ممبئی میں کہا کہ طویل مدتی معاہدہ ایران کی اسٹریٹجک چابہار بندرگاہ میں زیادہ سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرے گا۔ بھارت چابہار بندرگاہ کو ایران، افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک تک سامان پہنچانے کے راستے کے طور پر نقل و حمل کے مرکز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چابہار: انڈیا کا ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کو 10 سال تک چلانے کا معاہدہانڈیا نے ایران کے ساحلی شہر چابہار میں واقع شہید بہشتی بندرگاہ کو چلانے کے لیے 10 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اس بندرگاہ کے کنٹینر ٹرمینل میں سامان کی نقل و حرکت کو جدید طرز پر لایا جائے گا۔ انڈین حکام نے اس معاہدے کو ’نئی دہلی اور تہران کے درمیان تعاون کا نیا باب‘ قرار دیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیقپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس حوالے سے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین : تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمیبرسلز : یورپی یونین نے تین خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کے قواعد و ضوابط میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »