کراچی سے ایک کروڑ روپے کی منشیات برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش عصمت خان کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا

شارع نور جہاں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش عصمت خان کے دو کارندوں کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روپے مالیت کی 10 کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ہے۔

ایس ایچ او شارع نور جہاں آفتاب عباسی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں سبزی اور فروٹ کی پیٹیوں میں منشیات سپلائی ہورہی ہے، کٹی پہاڑی کے قریب مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روک کر تلاشی لی تو سبزی اور فروٹ کی پیٹیوں سے ایک کروڑ روپے مالیت کی 10 کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم باچا رحمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ عصمت خان کے لیے کام کرتا ہے، عصمت خان بدنام زمانہ منشیات فروش ہے اور پشاور میں بیٹھ کر کراچی میں اپنا نیٹ ورک چلاتا ہے۔

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اس کے دوسرے ساتھی سلیمان خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے بارے میں بھی انکشاف کیا ہے جن کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تھوڑی سی دے دیں پلیز 😹😹😹 میں آٸی فون١٣ لینا😟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایک کروڑ سے زائد جرمانے12:20 PM, 17 Sep, 2021, علاقائی, کراچی: ٹریفک پولیس نے ایک کروڑ سے زائد جرمانے کردیئے ۔شہر قائد میں  کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹریفک پولیس کا عمر ڈرائیوروں کیخلاف ایکشن، 15روز میں ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالانکراچی : ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالک اور والدین کیخلاف کارروائیاں میں 15روز کے دوران ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالان کردیئے۔ DeputyMultan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP کم عمر ڈرائیور ہم سب کے لئے خطرہ ہیں براہ مہربانی پنجاب میں بھی کوئی ایکشن لیں Ab sochna ya hai ya rakam kidr jay gee🤔🤔🤔 خزانه مي كتني جمع هوا😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لا ئن ) سٹیل ٹاﺅن کے علاقے میں آٹھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کراچی پولیس نے کامیاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے ہیٹ ویو کا خاتمہ، گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند - ایکسپریس اردو2روز تک موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع، گرمی کا پارہ 34سے36ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات 💔💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کا افغانستان کی جانب سے دہشتگردی اور منشیات سمگلنگ کے خاتمہ کی کوششوں کا خیر مقدمروس کا افغانستان کی جانب سے دہشتگردی اور منشیات سمگلنگ کے خاتمہ کی کوششوں کا خیر مقدم Russia Afghanistan Terrorism RussianForeignMinister SergeyLavrov KremlinRussia_E mfa_russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:اگلے ہفتے نیا مون سون سسٹم متوقع،محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم 22 ستمبر کو متوقع ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »