گرلز کالج کے باہر کھڑا جعلی پولیس اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے جعلی پولیس اہلکار بننے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

عید گاہ پولیس نے گرلز کالج کے باہر کھڑے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

عید گاہ پولیس کے مطابق ملزم طلحہ چاند بی بی روڈ پر قائم گرلز کالج کے باہر کھڑا تھا۔ اس دوران گشت پر مامور علاقہ پولیس نے اہل کار کو کو دیکھ کر اس سے پوچھ گچھ کی، پولیس کارڈ اور پوسٹنگ معلوم کی تو وہ گھبرا گیا اور بھاگنے کی کوشش کرنے لگا۔ عید گاہ پولیس اسے حراست میں لے کر تھانے لے آئی جہاں ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے پولیس کی وردی شوق میں پہنی ہے، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے باقاعدہ گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹھرکی ہوں گے ۔۔۔زراٸع 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کی کارروائی، بین الاقوامی دہشتگرد گروہ کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتارLondon London London کراچی میں آءے دن بین الاقوامی دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں لیکن پاکستان بین الاقوامی دہشت گرد پالنے والے ملک کو قریبی دوست رکھتا ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹریفک پولیس کا عمر ڈرائیوروں کیخلاف ایکشن، 15روز میں ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالانکراچی : ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالک اور والدین کیخلاف کارروائیاں میں 15روز کے دوران ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالان کردیئے۔ DeputyMultan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP کم عمر ڈرائیور ہم سب کے لئے خطرہ ہیں براہ مہربانی پنجاب میں بھی کوئی ایکشن لیں Ab sochna ya hai ya rakam kidr jay gee🤔🤔🤔 خزانه مي كتني جمع هوا😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1992 میں بھاگے ہوئے قیدی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا1992 میں بھاگے ہوئے قیدی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ARYNewsUrdu 3 din old news aj de rhy ho 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل 30 سال سے مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا - Abb Takk Newsلندن: جیل سے فرار ہونے والے ایک مجرم نے مسلسل تیس برس تک فرار رہنے کے بعد اس ہفتے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ یہ واقعہ اس ہفتے بدھ کو پیش آیا جب 31 جولائی 1992 میں جیل کو آری اور کٹر سے کاٹنے کے بعد جیل توڑکر...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفی سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے لگیںPlz Imran Khan Tum b istefa do . Aur in se b hamare jaan chorao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی خدشات کے باعث کرکٹ سیریز منسوخ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔ بہت مایوس کن فیصلہ جس کی ھم سب پاکستانی شدید مزمت کرتے ہیں۔ UnfreezeAfghanMoney دا هیشټګ درسره ریټویټ کړئ BREAKING India is behind cancelation of Pakistan NewZealand series Big amount and IPL long term contract offer to Newzealand player and board Officials Pakistan is safest country for Sports ICC quietness is a criminal offence PakNZ ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »