وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفی سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے لگیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے استعفی سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی محاذ سرگرم ہیں،اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف

تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروائی گئی ہے، یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی جو کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما بھی ہیں متحرک ہو گئے ہیں ، وہ پارٹی کارکنوں اور اتحادیوں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

اسی دوران سوشل میڈیا پر جعلی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ جس میں کہا جا رہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے استعفی دیدیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفی گورنر بلوچستان سیّد ظہور آغا کو بھجوا دیا ہے۔ یہ خبریں سامنے آنے کے بعد ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت 5 سالہ مدت پوری کریگی، جو افواہیں و پروپیگینڈہ سوشل میڈیا پر کیا جارہا ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے

ان کاکہناہے کہ عوام خودساختہ پروپیگینڈہ پر دھیان نہ دیں صوبائی مخلوط حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتیں و رفقاء وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے ساتھ ہیں اور ان پر بھرپور اعتماد رکھتے ہیں صوبائی حکومت کو رفقاء و عوام کی بھرپور تائید حاصل ہے اور رہے گی اور تحریک عدم اعتماد بری طرح نہ صرف ناکام ہو گئی بلکہ اپوزیشن کو ناکامی دیکھنی پڑے گی اوراس کی کبھی بھی یہ خواہش پوری نہیں ہو گی۔

لیاقت شاہوانی کاکہناہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال صوبائی حکومت کی تشکیل کے وقت سے اب تک یکساں مواقع پر قائم ہے جس کا مقصد صوبےکےعوام کے حقوق کا تحفظ۔پسماندگی کا خاتمہ اور وسائل پر عوام کی دسترس شامل ہیں اوران مقاصد کےلئے مخلوط حکومت کی سیاسی جماعتیں و رفقاءدلجمعی سے مشترکہ کاوشوں میں سرگرم عمل ہیں انشاء اللہ یہ تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہو گی اورکامیابی و فتح حق و سچ کی ہو گی یہ حکومت عوامی مینڈیٹ کا مقررہ عرصہ یعنی پانچ سال پورے کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz Imran Khan Tum b istefa do . Aur in se b hamare jaan chorao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ جام کمال کے استعفے سے متعلق ترجمان بلوچستان حکومت کی وضاحتوزیراعلیٰ جام کمال کے استعفے سے متعلق ترجمان بلوچستان حکومت کی وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفینوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکانبھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفی،نوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان IndianPunjab ChiefMinister AmrinderSinghResigns NavjotSidhu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: استعفیٰ نہیں دیا اور نہ دے رہا ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خانپی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق بی اے پی کی اکثریت جوفیصلہ کرے گی اس کےبعد دوبارہ ان سےمذاکرات کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار عاطف اسلم نے ڈراموں میں اپنے کیریئر کے آغاز کا اعلان کردیاپاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ڈراموں میں اپنے کیریئر کے آغاز کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

10ماہ کی جدائی۔۔۔وسیم اکرم آسٹریلیا چلے گئےقومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ طویل عرصے بعد سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پریانکاچوپڑاامریکی رئیلٹی شو’دی ایکٹوسٹ’کاحصہ بننے پرمعذرت خواہسوشل میڈیا پرفارمیٹ کے حوالے سے تنازع کھڑا ہونے پراداکارہ نے بیان جاری کر دیا: SamaaTV جو آپ اور آپکے ملک کے خلاف دن رات سازشیں کریں وہی آپکے ہیرو ہیں ۔ شرم کا مقام ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »