پریانکاچوپڑاامریکی رئیلٹی شو’دی ایکٹوسٹ’کاحصہ بننے پرمعذرت خواہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پرفارمیٹ کے حوالے سے تنازع کھڑا ہونے پراداکارہ نے بیان جاری کر دیا: SamaaTV

اداکارہ نے لکھا، ‘ گزشتہ ہفتے سے آپ کا ردعمل دیکھ رہی ہوں اور جب بھی بڑی تعداد میں کسی چیز کیخلاف آواز اٹھائی جائے تو اس کا اثرہمیشہ دیکھنے میں آتا ہے۔ آپ لوگوں کی آواز سنی گئی ہے’۔

پریانکا کے مطابق ‘مجھے افسوس ہے کہ اس شو میں میری شرکت نے آپ میں سے بہت سے لوگوں کو مایوس کیا’۔ اداکارہ نے بتایا کہ میکرزشو کے فارمیٹ کا دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ سی بی ایس اور گلوبل سٹیزن کے تعاون سے پیش کیے جانے والے اس رئیلٹی شو سے متعلق 2 روز قبل ایک بیان میں پروڈکشن پارٹنرز گلوبل سٹیزن اور لائیو نیشن کا کہنا تھا کہ وہ 5 قسطوں کی مقابلہ سیریز کے بجائے اسے بطور ایک دستاویزی فلم دوبارہ تشکیل دے رہے ہیں۔

شوکےفارمیٹ کے حوالےسےسوشل میڈیا صارفین کا اعتراض تھا کہ سماجی کارکنوں کی پہچان یہ نہیں ہوتی، بجائے مقابلہ بازی کے اس شو کا مقصد شو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے سماجی تبدیلی لانے سے متعلق ہونا تھا۔ یہ اعتراض بھی سامنے آیا کہ اتنی رقم خرچ کرنے اور سیلیبرٹیزکو بلانے کے بجائے یہی پیسہ معاشرے کیلئے خرچ کیا جاتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو آپ اور آپکے ملک کے خلاف دن رات سازشیں کریں وہی آپکے ہیرو ہیں ۔ شرم کا مقام ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوہڑا نے رئیلیٹی شو ’دی ایکٹیوسٹ‘ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوجب لوگ بڑی تعداد میں کسی چیز کے بارے میں آواز اٹھاتے ہیں تو ہمیشہ اس کا اثر ہوتا ہے، پریانکا چوپڑا Ye begairat media india k actors ki new dyta rhta hy or wo hmary khilaf propaganda krty hy jahil media lanat in per Is it be part of news, feel shame Express News, if you don't have news keep silent🤫.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریانکا چوہڑا نے رئیلیٹی شو ’دی ایکٹیوسٹ‘ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رئیلیٹی شو’’دی ایکٹیوسٹ‘‘ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لی۔ شو کے فارمیٹ کے مطابق اس In times of confusions, trials and mistrust, the entire Muslim Ummah needs some reassurance and commiseration. Muhammad Qasim’s Dreams bring us such hope & the help of Allah that has been promised by Prophet Muhammad SAW. Learn at
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی واپسی، افغان سفیروں کو مشکلات کا سامنا، رقوم ختم، خاندانوں کو خطرہسفارتی مشن چلانے کیلئے پیسے ختم ہوچکے ہیں جبکہ اہلخانہ کے تحفظ کا بھی خطرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے چکن اور گوشت کی برآمد کی اجازت دے دیپشاور: پشاور ہائیکورٹ نے چوزے ، چکن اور گوشت کی برآمد کی اجازت دے دی، عدالت نے یکم جون کوچکن اورجانوروں کی افغانستان برآمد پر پابندی کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی عدالت فوجداری نے فلپائنی صدر کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے چکن اور گوشت کی برآمد کی اجازت دے دیپشاور ہائی کورٹ نے چوزے ، چکن اور گوشت کی برآمد کی اجازت دے دی، عدالت نے یکم جون کوچکن اورجانوروں کی افغانستان برآمد پر پابندی کا حکم دیا تھا.تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »