طالبان کی واپسی، افغان سفیروں کو مشکلات کا سامنا، رقوم ختم، خاندانوں کو خطرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان سفارتکار پناہ گزین بننے کے لیے تیار تفصیلات جانیے : DailyJang

متعدد سفیروں نے طالبان کی حکومت کو تسلیم بھی نہیں کیا۔ طالبان کی جانب سے بیرون ملک سفیروں کو اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے پر زور دیا گیا تھا۔

کینیڈا، جرمنی اور جاپان سمیت 8 ملکوں کے افغان سفارتی عملے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر ایجنسی سے بات کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے مشنوں کو چلانے میں ناکامی کا اظہار کیا ہے۔ برلن میں موجود افغان سفارت کار نے بتایا کہ جرمنی اور دیگر ملکوں کے افغان اہلکار میزبان ممالک سے اپیل کر رہے ہیں کہ انہیں قبول کر لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ افغان سفارتکار پناہ گزین بننے کے لیے تیار ہیں۔جاپان میں ایک سینئر افغان سفارت کار نے کہا کہ یہ بات بالکل واضح ہے بیرون ملک تعینات ایک بھی افغان سفارت کار واپس نہیں جانا چاہتا ہے۔

آسٹریا اور چین میں موجود سفیروں کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر طالبان حکومت پر تنقیدی بیانات سامنے آتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر پیوٹن کا عمران خان کو ٹیلیفون افغان صورتحال دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیالروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں افغان صورتحال، دو طرفہ تعاون اور شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق امور پر تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا افغان شہریوں کیلئے10 کروڑوں یورو اضافی امداد کا اعلانیورپی یونین نے افغانستان میں قحط اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مالی امداد میں 10 کروڑ یورو اضافے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا افغان شہریوں کیلئے10 کروڑوں یورو اضافی امداد کا اعلانیورپی یونین نے افغانستان میں قحط اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مالی امداد میں 10 کروڑ یورو اضافے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاریخ کو خود کو دہرانے کا عملتاریخ کو خود کو دہرانے کا عمل گزشتہ 20برسوں کےدوران عمران خان صاحب وہ واحد سیاست دان تھے جوشدت اور ثابت قدمی سےیہ پیغام دینےکومصررہے کہ افغانستان کافوجی حل موجود نہیں ہے javeednusrat PMImranKhan ARG_AFG MoDAfghanistan ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا مشن ، حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے قومی انسدادپولیومہم رواں ماہ چلانےکافیصلہ کرلیا ، قومی انسداد پولیو مہم3مراحل میں چلائی جائے گی۔ hukomat phly mahgai aur crona se tu pakistan ko pak kar ly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا مشن حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے قومی انسدادپولیومہم رواں ماہ چلانےکافیصلہ کرلیا ، قومی انسداد پولیو مہم3مراحل میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں چلائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »