کراچی:اگلے ہفتے نیا مون سون سسٹم متوقع،محکمہ موسمیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم 22 ستمبر کو متوقع ہے SamaaTV

Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 45 mins agoہفتے کو محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہوگئی ہیں۔ ہفتے کی صبح شہر میں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائيں چل رہی ہیں اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔آئندہ24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ہوامیں نمی کاتناسب62فیصد ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کی جانب 17 ستمبر سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ گجرات میں موجود ہوا کا کم دباؤ سمندر کی جانب بڑھ گیا ہے۔ ہوا کے کم دباؤ کے پھیلاؤ کے باعث کراچی کی سمندری ہوائیں معطل تھیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب، پوٹھوہار اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون: خلیج بنگال سے نیا سسٹم، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیامون سون: خلیج بنگال سے نیا سسٹم، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش برسانے والا نیا سسٹم، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیبارش برسانے والا نیا سسٹم، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL الله پاک اس بارش کو باعث رحمت بنائے - آمین N
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی اور غربت کا نیا طوفان آنے والا ہےپیپلز پارٹی رہنماحسن مرتضیٰ کا مزید کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول 1 روپیہ مہنگا کرنے کی سفارش کی، سلیکٹڈ نے 5 روپے بڑھا دیئے،انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ خودکشیوں اور جرائم کی تعداد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا حیران کن فیچر، صارفین کے لیے مزید سہولتدنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی جس کے تحت ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت دستیاب ہوگی۔ WordsOfArsalan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے میزائل داغنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرلویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرین سرنگ کے پاس آکر رکتی ہے جس میں سے میزائل لا نچ کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین میں سے نکل کر لانچ کے WELL DONE.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کی سائنس فیکلٹی کےسربراہ کی تقرری کانوٹیفیکیشن کالعدمسندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی میں ڈین فیکلٹی آف سائنس کی تقرری کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے دیا، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »