کراچی میں ایک کروڑ سے زائد جرمانے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: ٹریفک پولیس نے ایک کروڑ سے زائد جرمانے کردیئے ۔شہر قائد میں کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف جاری مہم کے صرف 14 روز کے دوران 16 ہزار سے زائد چالان کر کے ایک کروڑ روپے سے زائد جرمانہ عائد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت کے حکم پر ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورں ، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف رواں ماہ 2 ستمبر سے جاری مہم کے دوران 15 ستمبر تک میں مجموعی طور پر 16 ہزار 611 چالان کر کے ایک کروڑ 10 لاکھ 37 ہزار 500 روپے جرمانے عائد کئے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ 2 ستمبر سے 15 ستمبر تک ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں خصوصی مہم کے دوران کم عمر ڈرائیوروں کے 11 ہزار 149 چالان کر کے مجموعی طور پر 55 لاکھ 75 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا۔اس کے علاوہ والدین اور گاڑی کے مالکان کومجموعی طور پر 5 ہزار 462 چالان کر کے نہ صرف مجموعی طور پر 54 لاکھ 62 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا بلکہ خلاف ورزی پر 10 ہزار 754 گاڑیوں کو بھی ضبط کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گیگرین لائن بس منصوبے کے حوالے سے شہرقائد کے لوگوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ 44 بسوں کا قافلہ 18ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔ذرایع کے مطابق گرین لائن بس منصوبے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا سے پاکستان کو فائزر کی ایک اور کھیپ مل گئیامریکا سے پاکستان کو فائزر کی ایک اور کھیپ مل گئی تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 16 سے 18 ستمبر کے درمیان ہلکی و معتدل بارش کا امکانملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم شدید گرم ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 16 سے 18 ستمبر کے دوران شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں بارش کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جدہ سے کراچی پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »