کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Karachi خبریں

Polio

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا، انہوں نےایس ایم بی فاطمہ جناح اسکول میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے

۔ اس موقع پر ڈی سی ساؤتھ الطاف ساریو بھی ان کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ جناح اسپتال کی جہاں تک مجھے اطلاعات ہیں وہاں مریض دور سے آتے ہیں،وہاں جو سہولتیں موجود نہیں اس کا علم مجھے نہیں، مجھے یہی اطلاعات ہیں کہ جناح اسپتال کی صورتحال ٹھیک ہے۔

Polio

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز، 2 لاکھ سے زائد ورکرز ڈیوٹی دینگےوزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، ذیلی انسداد پولیو مہم اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں چلےگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرعی پیکج: پنجاب حکومت کسانوں کو 2 سال میں 300 ارب روپے کا بلا سود قرض دے گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زرعی پیکج کا آغاز ہو گیا، پہلے مرحلے میں 5 لاکھ کسانوں کو 150 ارب روپے کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظمہم دن رات محنت سے پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے، جس کا خواب پاکستان کے معماروں نے دیکھا تھا، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لیڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »