چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

Moon خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ مشن 3 مئی کو روانہ کیا جائے گا جس میں پاکستان کا ایک سیٹلائیٹ بھی شامل ہوگا۔

چین چاند پر ایک نیا مشن چینگ ای 6 مئی کے آغاز میں بھیج رہا ہے جو اس حصے کے نمونے اکٹھے کرکے واپس بھیجے گا جو زمین سے نظر نہیں آتا۔

یہ پہلی بار ہوگا جب چاند کے تاریک حصے سے نمونوں کو زمین پر لایا جائے گا، اس سے پہلے امریکا، سوویت یونین اور چین کے ایسے مشنز کے دوران چاند کی قریبی سطح سے نمونوں اکٹھے کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتا دیماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ 2024 کی ممکنہ تاریخ سے پیش گوئی کردی تاہم ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد ہی عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہبھارت کے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا کی ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے پروازیں کم کرنے کے فیصلے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت مقابلہ، میدان کا ترقیاتی کام جارینیویارک کے اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ فلوریڈا میں تیار ہونے لگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا صوبائی اخراجات میں شفافیت لانے اور ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہصوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، تمام صوبائی حکومتوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »