کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست Read more: Newsonepk Karachi KKvPZ PeshawarZalmi KarachiKings PSL5

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو10رنز سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا دوسرا میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈٰم میں کھیلا گیا۔ جس میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بناکر حریف ٹیم کو جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف دیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم 78 ،عماد وسیم 50رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،پشاور زلمی کے باولر حسن علی نے 52 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

پشاور زلمی 202 رنز کے تعاقب میں مقررہ 20اووز میں7وکٹ کے نقصان پر 191 زنز بنا سکی اور کراچی کنگز نے 10رنزسے فتح حاصل کر کے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ زلمی کے لیونگسٹن نے 29 گیندوں پر آؤٹ ہوئے بغیر تین چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدفبابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سینچریاں اور افتخار احمد کا کاؤنٹر اٹیک۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو آج پشاور زلمی کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردولاہور میں قلندرز اور ملتان سلطانزفتوحات کا قحط ختم کرنے کیلیے فکرمند Karachi King win this match
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکستکراچی: پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے دی، بابر اعظم کو شاندار 78 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کپتان عماد وسیم ARYNEWSOFFICIAL Peshawar tried well Well done both team Awesome match
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال - ایکسپریس اردودورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دیکراچی کنگز کے ہاتھوں پشاور زلمی کو شکست۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PZvKK
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »