کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو شکست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KKvPZ YehHaiKarachi PSLComesHome PSL2020 PSLWithARY PSLV

کراچی کنگز کی جانب سے پہلے بیٹنگ کا آغاز بابر اعظم اور شرجیل خان نے کیا تاہم شرجیل خان تیسرے اوور میں حسن علی کو تیسرا چھکا لگاتے ہوئے 19 رنز بناکر شعیب ملک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سینچری اسکور کی اور بابر اعظم کے ساتھ ملکر پر 100 کی رنز کی شراکت قائم کرتے ہوئے بڑے ہدف کی بنیاد رکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارک ہو 💕

کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ارینا میں جیبوں میں ہاتھ ڈال کر کھڑا ہونا بدتمیزی سمجھا جاتا ہے یہ ARY والے آج کل ملک ریاض کی ڈگر پر چل پڑے ہیں اور آج کل ملک ریاض کا حال دیکھ لو چھپا پھرتا ہے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔ اپنے چینل والوں کو بتاو کے عمران خان پر ناجائز نکتہ چینی بند کریں

ARYNEWSOFFICIAL آنکھیں کھولو یہ ہے ایک ایماندار وزیر اعظم کا پاکستان کو تحفہ آج PSL پاکستان میں منعقد ہو رہی ہے trust کی بات ہوتی ہے یہ بکے چینل جتنا مرضی IK کی کتا کھسی کر لیں لیکن ہیرو ہمیشہ ہیرو ہی رہتا ہے اور بات رہ گئ سیادسی، میڈیا، عدلیہ مافیا کی شکست ان کے مقدر میں لکھی جس چکی ہے ۔

Well done both team

Awesome match

ARYNEWSOFFICIAL Peshawar tried well

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدفبابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سینچریاں اور افتخار احمد کا کاؤنٹر اٹیک۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دیکراچی کنگز کے ہاتھوں پشاور زلمی کو شکست۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PZvKK
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم، کراچی کے مختلف علاقوں میں مزید کارروائیاںکراچی: وزیر اعظم عمران خان کی ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم کے دوران سندھ فورڈ اتھارٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مضر صحت اشیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے بنارس کالونی، علی گڑھ کالونی، اور لیاقت آباد کے علاقوں میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شریف فیملی کے بعد ان کے عزیز واقارب کو بھی عدالتی نوٹس جاریشریف فیملی کے بعد ان کے عزیز واقارب کو بھی عدالتی نوٹس جاری کر دیے گئے، بینکنگ عدالت نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو غبن کے جرم میں 17 سال قید - World - Dawn NewsHe can apply for bail from Lahore high court. Whi did zardari give presidential pardon? Owner of some channel Wht about NRO of musharraf
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »