کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا،ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ، ڈاک خانہ، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی، ڈیفنس، کورنگی اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔،ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے جبکہ جنوب مشرق سے ہوا کی رفتار 14 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبکراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب Karachi KElectric Rains KElectricPk SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبسندھ ہائی کورٹ حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک سے تین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینککراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک Read News Karachi Pakistan StateBank_Pak Debt Decrease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا10:44 AM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے پولیس نے فائرنگ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »