Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-کشمیر کہانی …(12)

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وی پی مینن کے کہے ہوئے وہ الفاظ کہ اصل ڈرائونا خواب تو اب شروع ہو رہا ہے‘ اس کی بیٹی کو سنائی نہ دیئے۔ سنائی دے جاتے تو بھی چھوٹی بچی شاید ان کا مطلب نہ سمجھ سکتی کہ اس کا باپ‘ پڑھیئے روف کلاسرا کاکالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf

وی پی مینن کے کہے ہوئے وہ الفاظ کہ اصل ڈرائونا خواب تو اب شروع ہو رہا ہے‘ اس کی بیٹی کو سنائی نہ دیئے۔ سنائی دے جاتے تو بھی چھوٹی بچی شاید ان کا مطلب نہ سمجھ سکتی کہ اس کا باپ‘ جس نے تین جون کو لارڈ مائونٹ بیٹن کا ہندوستان کی تقسیم کا پلان ڈرافٹ لکھا تھا‘ مستقبل کے کن خوابوں، خیالوں اور اندیشوں میں کھویا ہوا ہے۔

دوسری طرف اپنے پرانے دوست لارڈ مائونٹ بیٹن کے سری نگر میں دیے گئے مشورے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر مہاراجہ ہری سنگھ اب یہ پلان بنائے بیٹھا تھا کہ جو ریاست اس نے ایسٹ انڈیا کمپنی سے ایک کروڑ روپے ادا کرکے خریدی تھی، اسے اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دے گا۔ وہ پاکستان یا بھارت میں سے کسی کے ساتھ الحاق نہیں کرے گا۔

اس سارے قصے کے تانے بانے دو ماہ پہلے ہونے والے ایک واقعے سے ملتے تھے جب قائد اعظم نے چوبیس اگست کو اپنے گورے ملٹری سیکرٹری کرنل ولیم کو بلا کر کہا کہ وہ کچھ دن آرام کرنے کشمیر جانا چاہتے ہیں۔ ایک طرف بگڑتی صحت‘ دوسری طرف ہندوستان کی تقسیم اور اوپر سے دن رات مذاکرات کے دبائو نے انہیں مزید کمزور کر دیا تھا۔ قائد اعظم اب کچھ آرام کرنا چاہتے تھے اور انہوں نے کشمیر کو پسند کیا تھا۔ قائد اعظم نے اپنے ملٹری سیکرٹری کو کہا کہ وہ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ان کی کشمیر میں رہائش کا بندوبست کرے۔ قائداعظم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-کشمیر کہانی …(11)سب کے لیے حیرانی کی بات تھی کیونکہ سی آئی ڈی کی مخبری غلط نہیں ہوتی تھی اور اس معاملے کو ہائی لیول پر دیکھا جا رہا تھا۔ جناح صاحب کو قتل کرنے کی جو سازش آر ایس ایس نے تیار کی تھی پڑھیئےروف کلاسرا کاکالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdaes
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-جونیجو صاحب کو اگر ایک دن اور مل جاتا تو …صدر جنرل محمد ضیاء الحق نے 7 اپریل 1988 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایک بار پھر یاددہانی کرا دی تھی کہ ''میں نہ ایوب خان ہوں نہ فضل الٰہی چودھری، نہ امریکی صدر ہوں، نہ ملکہ برطانیہ۔ پڑھیئے رئوف طاہر کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-کشمیر کہانی …(11)سب کے لیے حیرانی کی بات تھی کیونکہ سی آئی ڈی کی مخبری غلط نہیں ہوتی تھی اور اس معاملے کو ہائی لیول پر دیکھا جا رہا تھا۔ جناح صاحب کو قتل کرنے کی جو سازش آر ایس ایس نے تیار کی تھی پڑھیئےروف کلاسرا کاکالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdaes
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر وگلگت بلتستان کے اجلاس میں کشمیر کی صورتحال پر بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کالمقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کینیڈا کا سابق بھارتی فوجی افسران کو ویزہ دینے سے انکار - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کینیڈا کا سابق بھارتی فوجی افسران کو ویزہ دینے سے انکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »