خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے، وزیراعظم -

وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے 80 لاکھ کشمیریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے بات چیت کےلیے بہت کچھ کہہ چکاہوں لیکن بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بدقسمتی سے بھارت نےمیری باتوں کومحض اطمینان کےلیےلیا، بھارت سےبات چیت کےلیےمزیدکچھ نہیں کرسکتے۔

وزیراعظم نے کہا امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوانتہائی تباہ کن صورتحال کے خدشے سے آگاہ کردیا، نئی دلی حکومت نازی جرمنی جیسی ہے، خدشہ ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے، 80 لاکھ کشمیریوں کی جانیں خطرے میں ہیں، کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ہے دنیا کواس صورتحال سےخبرداررہناچاہیے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں کچھ بھی ہوسکتاہے، اقوام متحدہ کی امن فوج اورمبصرین مقبوضہ کشمیر بھیجے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی میں خسارہ ڈیڑھ ارب ڈالر کم ہونا بڑی کامیابی ہے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے معیشت کی بہتری کے ثمرات سامنے آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2018ء کے مقابلے میں جولائی 2019ء میں جاری خسارہ 73 فیصد کم ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں کمی بڑی کامیابی ہے، وزیراعظمکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں کمی بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں خسارہ ڈیڑھ ارب ڈالر کم ہونا بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم عمران خانجولائی میں خسارہ ڈیڑھ ارب ڈالر کم ہونا بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایتوزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan CivilServices Introduce PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹو سیکٹر میں لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہملک میں کاروں، جیپوں، ٹرکوں اور ٹریکٹرز سمیت دیگر گاڑیوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوگئی جس سے آٹو سیکٹر میں لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی وژن پر عملدرآمد کیلئے سول سروس میں باصلاحیت تیزی ہونی چاہیے :وزیراعظمسیاسی وژن پر عملدرآمد کیلئے سول سروس میں باصلاحیت تیزی ہونی چاہیے :وزیراعظم PMImranKhan PoliticalVission CivilService ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »