عمران خان: انڈیا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پھر آپ جوہری ہتھیاروں سے لیس دو ممالک کو آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑا دیکھ رہے ہوں گے اور پھر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔‘ 🇮🇳 🇵🇰 India Pakistan kashmir Article370 ImranKhan

پاکستان اور انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور پاکستان نے انڈیا پر بلااشتعال فائرنگ کے الزامات عائد کرتے ہوئے اپنے تین شہریوں اور چار فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جبکہ یہ بھی کہا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں اب تک ایک افسر سمیت 11 انڈین فوجی ہلاک کیے گئے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے تاحال ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق انڈین حکام نے رواں ماہ کے دوران چار ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو حراست میں بھی لیا ہے تاہم انڈین حکام کا کہنا ہے کہ وادی میں حالات معمول پر ہیں۔ عمران خان نے اپنے انٹرویو میں خدشہ ظاہر کیا کہ انڈیا پاکستان کے خلاف عسکری جارحیت کے لیے کشمیر میں جعلی کارروائی کا ڈرامہ رچا سکتا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس صورت میں پاکستان جواب دینے پر مجبور ہو گا۔خبر رساں اداروں کے مطابق انڈین حکام نے رواں ماہ کے دوران چار ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو حراست میں بھی لیا ہے

خیال رہے کہ حال ہی میں انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کا ملک جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کے موقف پر قائم رہا ہے تاہم مستقبل میں یہ فیصلہ حالات کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر بڑے اقدام کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »