کراچی میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کراچی: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا۔ سہراب گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان بانٹوہ میمن سوسائٹی، الآصف اسکوائر کے قریب مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ڈاکوؤں کی

گولیاں پولیس موبائل کو بھی لگیں تاہم تمام اہلکار خوش قسمتی سے محفوط رہے۔پولیس نے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ ملزمان کا گروہ ڈکیتی سمیت دیگر سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائدکراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Karachi Hospitals PlasticBags Banned DGHealth pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس نہ دینے والے کراچی کے 6 ہزار نجی اسکولوں کے گرد گھیرا تنگ - ایکسپریس اردوبھاری فیسوں کی وصولی اور قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود یہ اسکولز انکم ٹیکس ادا نہیں کر رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینککراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک Read News Karachi Pakistan StateBank_Pak Debt Decrease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمیکراچی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ،پولیس مقابلے میں 3 ڈکیت گرفتارکراچی ،پولیس مقابلے میں 3 ڈکیت گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترکراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »