کراچی:عیدالاضحی آپریشن میں51312 ٹن آلائشیں مدفون کی گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:عیدالاضحی آپریشن میں51312 ٹن آلائشیں مدفون کی گئیں ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی آپریشن میں 51312 ٹن آلائشیں مدفون کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کو آلائشوں کو اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس منتقلی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ ضلع جنوبی سے 11475ٹن،ضلع شرقی سے 10741ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں۔ ناصر حسین شاہ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ضلع کورنگی سے 5004 ٹن،غربی سے 9012 ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں،آلائشوں کو ایک جگہ جمع کرنے کے لیے 85 کلیکشن پوائنٹس بنائےگئے تھے۔

ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ نے بتایا کہ آلائشوں سے متعلق 223 شکایات3 روز میں موصول ہوئیں،85 فیصد شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی آپریشن میں 51312 ٹن آلائشیں مدفون کی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ رات تک تمام کلیکشن پوائنٹ پر جراثیم کش اسپرے مہم کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: عید کے روز حادثات، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمیکراچی میں عید کے روز ہاکس بے روڈ، دو دریا اور ناظم آباد میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کو سمجھنا ضروری ہے تب ہی حل نکلے گا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضلکراچی کے مسائل کو سمجھنا ضروری ہے تب ہی حل نکلے گا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا اجتماعی قربانی کے مراکز کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ کا کراچی میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمیکراچی کے علاقے ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ہے، واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جبکہ شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »