کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

شہر قائد کراچی میں مون سون سسٹم مضبوط ہوجانے کے بعد تقریباً تمام ہی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر میں مغرب سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔ Very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ چندگھنٹوں میں 4افراد قتل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »