کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹائون میں فائرنگ سے ملیر سٹی تھانے میں تعینات پولیس اہلکار عثمان زخمی ہو گیا۔اہلکار عثمان سے موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ مار کی کوشش کی تو اس نے مزاحمت کی، جس پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

ایک گولی پولیس اہلکار عثمان کی ٹانگ پر لگی، زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، ڈائریکٹر SBCAبھی پہنچ گئےسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے، صدر ٹاؤن میں واقعے گرائی جانے والی عمارت کا معائنہ کرنے کے لئے ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے خود موقع پر پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نےایوان میں شورشراباکیاتوکوئی نہیں بول سکےگا،شاہ محمودوزيرخارجہ شاہ محمود قريشی نے اپوزيشن کو واضح پيغام دے ديا ہے کہ آئيں حدود و قيود طے کرليں،احترام سے سنيں اوراحترام سے سنائيں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیوں کا انکشاف، پانچ رکنی گینگ گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں پولیس وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنے والے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، گورنرسندھ -کراچی: گورونر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ملاقات کی جس میں کراچی میں صفائی ستھرائی کے امور اور اقدامات پر تبادلہ خیال …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پیشہ ورقصابوں نےریٹ بڑھادئیےکراچی: پیشہ ورقصابوں نے ریٹ بڑھادئیے دیکھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'کراچی میں کاسمیٹک سرجری کے بجائے مسئلے کا مستقل حل کیا جائے' -کراچی: چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کراچی کےمسئلے پر این ڈی ایم اے اور پاک فوج سے مدد کے فیصلے کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے وزیراعظم سے مسائل کے مستقل حل کیلیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے تاجروں اور کاروباری شخصیات سے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »