کراچی: گھر سے بھاگی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے ملیر میں بہن، بھائیوں سے جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش اسٹیل ٹاؤن کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے سے ملی ہے۔

اسٹیل ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او اکرم آرائیں کے مطابق اتوار کی صبح اسٹیل ٹاؤن میں پیپری فلٹر پلانٹ کے قریب نالے سے 17 سالہ لڑکی کی دو تین دن پرانی لاش ملی ہے۔

اکرم آرائیں کے مطابق یہ لڑکی 4 جنوری کی سہ پہر 3 بجے اپنی بہن اور بھائیوں سے لڑائی کر کے گھر سے ناراض ہو کر چلی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو : زیکاٹیکس کے گورنر کے دفتر کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری، مقدمہ درجملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے، گڈاپ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 4 افراد زخمیکراچی کے علاقے میٹروول سائٹ ایریا میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، دو بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئےکراچی : شہر قائد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے، دھماکے سے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد - ایکسپریس اردواسی ساخت کے دستی بم اس سے قبل بھی دو مقامات سے مل چکے ہیں جنھیں ناکارہ بنادیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سب سے زیادہ اور سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی دوسری بارش کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »