کراچی کیلئے آج سے گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کیلئے آج سے گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi

سرجانی ٹاؤن سے نمائش تک تعمیر کیے جانے والے اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں مسافروں کو ان کی منزل مقصود تک پہنچائیں گی۔ پہلا فیز مکمل فعال کردیا گیا۔

گرین لائن انتظامیہ نے 22اسٹیشنز پر آج سے80بسیں چلانے کا دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 10اسٹیشنز پر25 بسیں چلائی گئی تھیں۔ ترجمان گرین لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر3منٹ کے بعد بس اسٹیشن پرآئے گی، اسٹیشن پر بس کا دروازے صرف20سیکنڈ مسافروں کیلئے کھلے گا، پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاون سے نمائش تک 21 کلو میٹر روٹ پر بسیں چلائی گیئں۔ کرایہ 15 سے 55 روپے رکھا گیا۔ ٹکٹ کے لیے ریچارج ایبل کارڈز بھی دستیاب ہیں۔

18میٹر لمبی بسوں میں 40 نشستیں ہیں، کھڑے ہو کر اور نشستوں پر بیک وقت 150 افراد سفر کرسکیں گے، زیادہ رش کی صورت میں 190 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔ بسوں میں معذور افراد کے لیے جگہ خصوصی ہے اور خودکار ریمپ نصب ہے۔ ہر بس میں دو وہیل چیئرز کی جگہ مخصوص ہے۔خیال رہے گرین لائن منصوبہ کی تعمیرات ن لیگ کے دور میں 2016 میں شروع ہوئی تھیں۔ 16 ارب روپے لاگت والا منصوبہ ایک سال کی مدت میں مکمل ہونا تھا۔ مگر گرین لائن 4 سال کی تاخیر کے بعد 35 ارب روپے سے مکمل کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی گرین لائن بس سروس مکمل آپریشنل ہوگئیگرین لائن بس سروس کی 80 بسیں صبح 7 بجے سے رات 10بجے تک چلیں گی، سرجانی سے نمائش چورنگی تک گرین لائن بس کے 22اسٹیشن ہیں۔ SHUKRIA NAWAZ SHARIF NicE
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوکراچی سے چھینی یا چوری کی گئیں گاڑیاں ماہانہ سوا سے پونے دو لاکھ روپے کرایے پر دی جاتی ہیں، اے وی سی ایل سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹ منصوبہ، ہائیبرڈ بسوں کا پہلا فلیٹ اگلے ماہ کراچی پہنچے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس سروس کل سے مکمل طور پر فعال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسرجانی تا نمائش بس سروس صبح 7 سے رات 10 بجے تک رواں دواں رہے گی، سینیئر منیجر ایس آئی ڈی سی ایل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »