کراچی کی گرین لائن بس سروس مکمل آپریشنل ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی گرین لائن بس سروس مکمل آپریشنل ہوگئی

شہری گرین لائن بس سروس چلنے پر خوش نظر آرہے ہیں اور بس سے سفر کرنے والی ایک خاتون نے خواتین کو گرین لائن سے ہی سفر کرنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہےکہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ کراچی میں گرین لائن بس سروس کا افتتاح کیا تھا جس کے بعد سروس کو محدود پیمانے پر کھولا گیا تھا۔گرین لائن بس سروس سرجانی عبداللہ چوک اسٹیشن سے نمائش چورنگی اسٹیشن تک چلائی جائے گی، یہ جدید بسیں ہر 5 منٹ بعد اسٹیشن پر آئیں گی جب کہ آگے چل کر بسوں کے آنے کا یہ وقفہ مزید کم ہوجائے گا۔گرین بس کا ٹکٹ 55 روپے ہے، روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنے والے اس حوالے سے کارڈ بھی بنوا سکتے...

گرین لائن بس میں ایک وقت میں 150 سے زائد افراد سفر کر سکیں گے جب کہ معذور افراد کے لیے بھی نشستیں مخصوص کی گئی ہیں۔ بس سروس کی سرویلنس سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گی اور جس اسٹیشن پر بس رُکے گی وہاں کا نام بس کے اندر اسکرین پر آجائے گا۔ کراچی کے لیے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے کا سنگ بنیاد فروری 2016 میں رکھا گیا جو طویل انتظار کے بعد اب عوام کی دسترس میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکریہ نواز شریف!

اب اس بس کا ایک دو سال میں بڑھا کر دینا

NicE

SHUKRIA NAWAZ SHARIF

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گرین لائن بس سروس کل سے مکمل طور پر فعال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسرجانی تا نمائش بس سروس صبح 7 سے رات 10 بجے تک رواں دواں رہے گی، سینیئر منیجر ایس آئی ڈی سی ایل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آن لائن فراڈ سے بچنا ہے تو دبئی پولیس کے مشورے پر عمل کریںآن لائن فراڈ سے بچنا ہے تو دبئی پولیس کے ان مشوروں پر عمل کریں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس سروس کل سے مکمل طور پر فعال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسرجانی تا نمائش بس سروس صبح 7 سے رات 10 بجے تک رواں دواں رہے گی، سینیئر منیجر ایس آئی ڈی سی ایل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرتضی وہاب نے کراچی بوٹ بیسن کی بحالی کے کام کا افتتاح کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت بوٹ بیسن  کی بحالی کے کام کا افتتاح کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوچکے اور امدادی کاموں کی کیا صورتحال ہے؟ ریسکیو نے معلومات جاری کردیںمری(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریسکیو حکام کے مطابق سردی کی شدت کے باعث اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہوگئی ہے اور امدادی کارروائیوں کا سلسلہ ابھی جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور واقعی عوام کا ہے جو سیاحت کے فروغ کے نعرے لگاتی حکومت پر یقین کر بیٹھی سانحہ مری کے بعد اقرارالحسن کا بھی طنز حکومت کو کھری کھری سنادیںکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سانحہ مری میں تقریباً دو درجن افراد کی اموات پر جہاں ملک بھر میں عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے وہیں  اینکر پرسن اقرار بلکل ٹھیک سُنائی ہے اور ہم بھی یہی کر رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »