نائیجیریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:57 AM, 10 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ابوجا : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈاکوؤں نے املاک کو نذر

ابوجا : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈاکوؤں نے املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان نے حملے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 200سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ نائیجیریا کی افواج اور فضائیہ نے گوسامی کے جنگلات اور تسمیرے گاؤں میں ڈاکوؤں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا تھا جس میں 100 سے زائد ڈاکو مارے گئے تھے جن میں دو سرغنہ بھی شامل تھے۔

حکومتی فورسز کی کارروائی کے جواب میں 300 سے زائد موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے زمفارا کے 10سے زائد دیہات پر حملہ کر دیا ۔ ڈاکوؤں نے لوٹ مار بھی کی جبکہ املاک کو بھی نذر آتش کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائیجیریا: مسلم اکثریتی ریاست میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار، 143 افراد ہلاکسیکڑوں کی تعداد میں مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر مختلف گاؤں میں گھس آئے، مقامی افراد پر فائرنگ کی، گھروں میں لوٹ مار کی اور انہیں آگ بھی لگادی، مقامی شہری تفصیلات جانیے: DailyJang یہاں بھی مسلمان۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے - ایکسپریس اردومکمل پردہ اسلامی حکم ہے جس کی پاسداری تمام بالغ خواتین پر لازم ہے، طالبان Good step Good! I wish Pakistan would do the same
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »