کراچی: مقابلے میں زخمی منشیات فروش اور 3 ملزمان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: مقابلے میں زخمی منشیات فروش اور 3 ملزمان گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

پولیس کے مطابق 4 پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ انہوں نے 3 مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، جنہوں نے رکنے کے بجائے پولیس پرہدایت اللّٰہ عرف بمباٹ زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔گرفتار زخمی ملزم کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ ملا ہے، ملزم 2017ء میں بھی منشیات فروشی کے مقدمے میں گرفتار ہو چکا ہے۔کے مقدمات میں مطلوب 3 اسٹریٹ کرمنلز کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت خوش دل، افضل اور گل زمین کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ملزمان نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں لوٹ مار کی واردات بھی کی ہے۔گرفتار کیے گئے ملزمان کے خلاف شاہ لطیف، پیر آباد، قائد آباد، گلبرگ، شاہراہِ نورجہاں اور خواجہ اجمیر نگری میں بھی مقدمات درج ہیں، جن میں سے ملزم افضل کو عدالت سے 2 مرتبہ سزا ہو چکی ہے۔سے ایک شخص زخمی ہو گیا، جس کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے، زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتارکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتار Karachi Police RobberyCases Killed Arrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتارشہرِ قائد (کراچی) کے علاقے گلبہار میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شاملکویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شامل Kuwait Teams Games Competing SaudiWomenTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے گلبہار میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے، پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروشیا میں رننگ مقابلے، گلز کلیپ فل اور جیولین الگرٹ ٹائٹل کے فاتح
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »