کروشیا میں رننگ مقابلے، گلز کلیپ فل اور جیولین الگرٹ ٹائٹل کے فاتح

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زغرب، کروشیا: کروشیا میں پہاڑی اور میدانی ٹریک پر رننگ کا مقابلہ گِلز کلیپ فِل Gilles Klipfel نے جیت لیا، ویمن ایتھلیٹ جیولین اِلگرٹ Juliane Ilgert نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

مطابق کروشیا کے مختلف ایریاز پر رننگ مقابلہ ہوئے، مرد و خواتین ایتھلیٹس کی انٹری نے دوڑ کو دلچسپ بنا دیا۔ رات کے اندھیرے میں ریس کا آغاز ہوا، مصنوعی روشنیوں میں دوڑ کے مناظر توجہ کا مرکز بن گئے۔

میدانی اور پھر پہاڑی ٹریک نے ایونٹ کو اعصاب شکن کر دیا، 30 ملکوں کے سات سو رنرز اِن ایکشن ہوئے، ایک سو اٹھارہ کلومیٹر تک کی دوڑ میں فرانس کے گِلز کلیپ فِل نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بچوں کے ساتھ فنشنگ لائن عبور کرنے کا نرالہ سٹائل بھی سب کو خوب بھایا، جرمن کی ویمن ایتھلیٹ جیولین اِلگرٹ نے کامیابی سمیٹی، انہوں نے مقررہ فاصلہ 19 گھنٹے میں طے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر کمیعالمی مارکیٹ میں فی اونس 2 ڈالر مہنگا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ کی قیادت میں پاکستان میں امن بحال ہوا: سابق برطانوی جنرلسابق برطانوی میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا نے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاکستان میں امن بحال ہوا۔ Sslute proud 🥰💪 alhamdulillah General Bajwa nhi Lion Raheel Shreef Ki Kayadat Ma..!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں تاخیر کی قرارداد منظوربرطانوی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے انخلا میں تاخیر کے حق میں قرار داد منظور کرلی ہے جبکہ بعد وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین سے انخلا کے حوالے سے اپنے منصوبے پر بلا خوف عمل درآمد کرتے رہیں گے یا اللہ پاک فوج کے جو جوان اس وقت انڈین فاٸرنگ کا جواب دے رہے ہیں ان کی حفاظت فرما۔ پنجگراں پولیس کے مطابق فائر مظفرآباد کی حدود میں بھی ہورہا ہے۔ تحصیل آٹهمقام کی حدود کے تمام سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے۔ نیلم ویلی ؛کٹھہ چوگلی ؛نوسیری نیلم جہلم پراجیکٹ کے قریب انڈین گولہ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پٹھیالی گولہ لگا مگر آبادی نہیں ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں ...' میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا' فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں موسمی نزلہ زکام دور رکھنے میں مددگار غذائیں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »