کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 گرفتار Karachi Police RobberyCases Killed Arrested pid_gov MoIB_Official

پولیس نے ڈاکوﺅں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔کراچی کے علاقے گلبہار میں پولیس اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ کے تبادلے میں 1 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے، زخمی ملزمان کو طبی

امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ایس ایس پی عارف اسلم نے بتایا ہے کہ تینوں ملزمان گلبہار میں واقع ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے آئے تھے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ڈکیتی مارنے والے تینوں ملزمان توصیف، راقب اور آصف سگے بھائی ہیں جو کچھ عرصہ قبل گرفتار بھی ہو چکے ہیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے گلبہار میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے، پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروشیا میں رننگ مقابلے، گلز کلیپ فل اور جیولین الگرٹ ٹائٹل کے فاتح
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شاملکویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شامل Kuwait Teams Games Competing SaudiWomenTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیاوزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز کے مختلف مقامات پر چھاپے ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی : رینجرز اہلکاروں نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »